1

لاہور میں ای چالان نادہندہ ٹاپ 100 گاڑیوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن

News Discuss 
سی ٹی او لاہور نے ای چالان نادہندہ ٹاپ 100 گاڑیوں کے خلاف بڑے کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا، ٹاپ ٹین ای چالان ڈیفالٹرز میں شامل ایک پک اپ گاڑی پکڑی گئی، جبکہ جعلی نمبر پلیٹ لگانے پر مقدمہ بھی درج کرلیا گیا۔ https://www.city42.tv/09-Aug-2026/211192

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story