1

سندھ میں سکولوں کے اوقاتِ کار کا نیا سرکلر جاری

News Discuss 
محکمہ سکول ایجوکیشن سندھ نے سکولوں کے اوقاتِ کار کا نیا سرکلر جاری کر دیا۔ نئے اوقاتِ کار کا اطلاق 6 اگست 2026 سے فوری طور پر ہوگا،سرکلر کے مطابق تمام سرکاری سکول نئے شیڈول پر سختی سے عمل درآمد کریں گے۔ https://www.24urdu.com/07-Aug-2026/180956

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story